Posts

Showing posts from May, 2026

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں 16 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

Image
یہ تصویر دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے جانور ذبح کیا ہو، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ یہ وہ معصوم مسافر تھے جو عید کی خوشیاں اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ٹرین کے ذریعے گھروں کو جا رہے تھے۔ کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں 16 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں خواتین اور چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔ دھماکے کے بعد ہر طرف قیامت کا منظر تھا، کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، جبکہ زخمیوں اور شہداء کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت دے۔ آمین۔

پی ٹی آئی رہنما مسلح افراد کے فائرنگ سے قتل ذرائع ۔

 کشمیر : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ میں زکوٰۃ و عشر کمیٹی کے سابق چیئرمین چوہدری عدالت کو جمعرات کے روز نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پنگالی موڑ کے قریب پیش آیا، جہاں چوہدری عدالت عدالت سے واپسی پر اپنے بھتیجے اور ایک دوست کے ہمراہ گاڑی میں جا رہے تھے کہ گھات لگائے حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں چوہدری عدالت موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ گاڑی میں موجود دیگر دو افراد محفوظ رہے۔ تاہم اس دوران گزرنے والی ایک خاتون اور بچہ بھی گولیوں کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ #HumPti #سنجاوی #سائفر_ایک_حقیقت #Pakistan #PTIofficial #ImranKhan #PtiTigers #ptisinjawi #مذمت_مذمت #sohailafridi

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز

Image
 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز Read originl 24urdu (24) نیوز ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد میں اضافے کی تجویز سامنے آ گئی ہے، جہاں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے کفالت پروگرام کی رقم میں 5 ہزار 500 روپے اضافے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے امدادی رقم بڑھا کر 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز بھی دی ہے، وفد کو کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خاندانوں کے ڈیٹا پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پروگرام کی رقم میں اضافے کا امکان موجود ہے۔دوسری جانب پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کا اگلا مرحلہ آج ہوگا، جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے حکام اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تین اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 15 ہزار 264 ارب روپے برقرار رکھنے پر زور دیا ہے، جبکہ ایف بی آر اس ہدف میں کمی کے لیے کوششیں کر رہا ہے۔ مذاکرات میں سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی مختلف سفارشات بھی زیر غور آئیں گی، رہائشی جائیدادوں کی خرید و فروخت پر عائد ٹیکس پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ بعض جائیدادوں کو...

حکومت نے عید الاضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو مئی کی تنخواہیں اور پنشن قبل از وقت ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 حکومت نے عید الاضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو مئی کی تنخواہیں اور پنشن قبل از وقت ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ادائیگیاں 22 مئی کو کی جائیں گی.  1

مولانا ادریس پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر حاصل کر لی گئیں، ایک ملزم کی شناخت کر لی گئی۔

Image
 مولانا ادریس پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر حاصل کر لی گئیں، ایک ملزم کی شناخت کر لی گئی۔ شناخت ہونے والا دہشت گرد کالعدم تنظیم کا رکن ہے، مولانا ادریس کے ڈرائیور کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔ مولانا ادریس پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر حاصل کر لی گئیں، ایک ملزم کی شناخت شناخت ہونے والا دہشت گرد کالعدم تنظیم کا رکن ہے، مولانا ادریس کے ڈرائیور کا بیان قلمبند. چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر حملہ کرنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مبینہ حملہ آوروں کی تصاویر بھی حاصل کر لی گئی ہیں، جن میں ایک ملزم کی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق شناخت ہونے والا دہشت گرد کالعدم تنظیم کا رکن ہے۔ تفتیشی ٹیم نے مولانا ادریس کے ڈرائیور کا بیان قلمبند کر لیا ہے۔ جائے وقوعہ پر استعمال ہونے والے موبائل ڈیٹا کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ چارسدہ میں معروف عالم دین اور سابق ایم پی اے مولانا ادریس فائرنگ سے جاں بحق مردان ریجن کے پرانے ہائی پروفائل کیسز کے ملزمان کو تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مولانا ادریس کی گاڑی کا تعاقب کرنے والے مشتبہ ا...

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق حکومت کا اچانک اہم فیصلہ.

Image
 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق حکومت کا اچانک اہم فیصلہ. وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے انتظامی ڈھانچے میں ممکنہ تبدیلی پر غورشروع کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد زیادہ تر اختیارات صوبوں کے پاس ہیں، اس لیے سماجی امداد کے بعض پروگرام بھی صوبائی سطح پر منتقل کیے جا سکتے ہیں۔ امدادی رقوم کی تقسیم میں بھی صوبوں کا کردار بڑھایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر مختلف سیاسی جماعتوں اور اتحادی شراکت داروں سے مشاورت کی جائے گی۔ کوئی بھی حتمی فیصلہ باہمی اتفاق رائے سے کیا جائے گا تا کہ کسی قسم کی سیاسی یا انتظامی پیچیدگی پیدا نہ ہو۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ حکومت کا مقصد صرف اس نظام کو مزید مؤثر اور بہتر بنانا ہے تاکہ مستحق افراد تک امداد زیادہ شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس پروگرام کے مستقبل کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور جاری ہے، تاہم حتمی فیصلہ مشاورت اور پالیسی سطح پر کیا جائے گا۔ Report >

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ایک اہم پالیسی تبدیلی کرتے ہوئے ایک وقت میں صرف ایک ڈگری حاصل کرنے کی پابندی ختم کردی۔۔

Image
 ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ایک اہم پالیسی تبدیلی کرتے ہوئے ایک وقت میں صرف ایک ڈگری حاصل کرنے کی پابندی ختم کردی۔۔ اب طلبہ بیک وقت Double Degree اور Joint Degree Programs میں داخلہ لے سکیں گے، بشرطیکہ وہ دونوں پروگرامز کے کریڈٹ آورز اور حاضری کی شرائط پوری کریں۔ اس نئی پالیسی کے تحت طلبہ ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں تعلیم حاصل کرسکیں گے، جیسے Data Science کے ساتھ Economics کی ڈگری۔ اس کے علاوہ HEC نے یونیورسٹیوں کو Joint Degree Programs شروع کرنے کی بھی ترغیب دی ہے، جہاں دو جامعات مل کر ایک ڈگری فراہم کریں گی۔ اس اقدام کا مقصد پاکستان کے تعلیمی نظام کو عالمی معیار کے مطابق بنانا اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مزید بہتر کرنا ہے۔ For More Latest Educational News Updates Follow Ali Infoz WhatsApp Channel 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ میں فیلڈ آپریٹر کے جسمانیمیں کامیاب امیدواروں کے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ، ٹائپنگ ٹیسٹ اور کوالٹی چیک 16 اور 17 مئی کو منعقد ہوں گے۔

Image
 کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ میں فیلڈ آپریٹر کے جسمانی امتحان میں کامیاب امیدواروں کے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ، ٹائپنگ ٹیسٹ اور کوالٹی چیک 16 اور 17 مئی کو منعقد ہوں گے۔ For More Latest News Updates Follow shah information jobs WhatsApp Channel. 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) میں ملازمت کے مواقع

Image
 یقیناً! نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) میں 2026 کے لیے مختلف شعبوں میں ملازمت کے مواقع دستیاب ہیں۔ ذیل میں تازہ ترین اشتہارات، اہلیت اور درخواست دینے کا طریقہ کار پیش کیا جا رہا ہے۔ 🏦 نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) میں تازہ ترین مواقع NBP میں آپ کو مختلف عہدوں کے لیے بھرتیاں مل سکتی ہیں، جن میں نئے فارغ التحصیل افراد کے لیے انٹری لیول سے لے کر تجربہ کار پروفیشنلز کے لیے سینئر عہدے شامل ہیں۔ 📌 انٹری لیول اور آپریشنل عہدے · ٹیلر (Teller - OG-III):   · تعلیم: کم از کم گریجویشن (HEC سے تسلیم شدہ یونیورسٹی سے) .   · عمر: زیادہ سے زیادہ 30 سال .   · تجربہ: ترجیحاً 1 سال کا بینکنگ کا تجربہ، لیکن نئے فارغ التحصیل بھی درخواست دے سکتے ہیں .   · مقامات: کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور دیگر شہر .   · آخری تاریخ: مختلف ہے، کچھ کے لیے 22 مئی 2026 . · فیلڈ آفیسر (Field Officer - OG-III):   · تعلیم: گریجویشن (LLB کو ترجیح دی جائے گی) .   · عمر: زیادہ سے زیادہ 27 سال .   · تجربہ: قانونی پس منظر رکھنے والوں کے لیے بہتر موقع .   · مقامات: فیصل آباد، لاہور...

محکمہ تعلیم ای کہلی کچہری. صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم، ارشد ایوب خان کی ہدایات کے مطابق محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ای کچہری (E-Kachehri)

Image
 محکمہ تعلیم ای کہلی کچہری. صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم، ارشد ایوب خان کی ہدایات کے مطابق محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ای کچہری (E-Kachehri) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔  اس سیشن میں ڈائریکٹر صاحبہ، ڈائریکٹوریٹ کے اعلیٰ افسران اور متعلقہ ضلعی ایجوکیشن آفیسرز بھی شریک ہوں گے۔ جس میں عوام سے براہِ راست گفتگو کریں گے اور درج ذیل امور سے متعلق شکایات و تجاویز سنیں گے:  1. Pending SNEs 2. PTC teachers Hiring  3. Provision of Basic Missing facilities (water, washroom, electrification, boundary wall)  4. School Sanctioned/upgradation 5. Additional Classrooms 6. Availability of Furniture   7. Renovation of Examination Hall 8. Illegally occupied Primary, Middle and High schools 10. اور P&D سے متعلق دوسرے مسائل ۔ 📅 تاریخ: 13 مئی 2026 (بدھ) ⏰ وقت: دوپہر 12:00 بجے تا 01:00 بجے آپ اپنی شکایات درج ذیل لنک کے ذریعے بھی جمع کرا سکتے ہیں: https://forms.gle/ugVJgtPYRp977E2S8

National cyber crime investigations agency ,NCCIA

Image
 نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی NCCIA میں درجہ ذیل مختلف 838  آسامیوں خالی ہیں یہ آسامیاں بہت جلد مشتہر کی جائے گی۔  Follow shah information jobs WhatsApp Channel.  👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VacV7rc6rsR1amX9KG0O

ایچی سن کالج لاہور: 100% اسکالرشپ پر داخلے📢 *ایچی سن کالج لاہور: 100% اسکالر

Image
 📢 *ایچی سن کالج لاہور: 100% اسکالرشپ پر داخلے شروع!* کیا آپ اپنے بچے کا روشن مستقبل پاکستان کے بہترین تعلیمی ادارے میں دیکھنا چاہتے ہیں؟ ایچی سن کالج لاہور نے سیشن 2026 کے لیے گریڈ 6 (بورڈنگ ہاؤس) میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ موقع خاص طور پر ان طلبہ کے لیے ہے جو مالی معاونت (Financial Assistance) کے ضرورت مند ہیں۔ 📝 *درخواست فارم اور جمع کروانے کی سہولت* باجوڑ اور گردونواح کے طلبہ کی سہولت کے لیے اب درخواست فارم حاصل کرنا اور جمع کروانا انتہائی آسان ہے۔ درخواست فارم یہاں دستیاب ہیں *فارم جمع کروانے کی مکمل رہنمائی رابطہ کریں:* 📍 *باجوڑ پرنٹنگ سروسز (IPS آفس) پھاٹک، باجوڑ* 🗓️ ضروری معلومات اہلیت (عمر): تاریخِ پیدائش 1 جون 2015 سے 31 مئی 2016 کے درمیان ہونی چاہیے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 اپریل 2026 انٹری ٹیسٹ: مئی 2026 میں پشاور سمیت دیگر بڑے شہروں میں منعقد ہوگا۔ داخلے کی بنیاد: داخلہ خالصتاً میرٹ اور مالی ضرورت کی تصدیق پر ہوگا۔ 📞 مزید معلومات کے لیے تشریف لائیں 03079053258