کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں 16 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

یہ تصویر دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے جانور ذبح کیا ہو، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

یہ وہ معصوم مسافر تھے جو عید کی خوشیاں اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ٹرین کے ذریعے گھروں کو جا رہے تھے۔


کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں 16 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔


زخمیوں میں خواتین اور چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔

دھماکے کے بعد ہر طرف قیامت کا منظر تھا، کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، جبکہ زخمیوں اور شہداء کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔


اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت دے۔ آمین۔

Comments

Popular posts from this blog

"Facebook VIP Account stylesh Bio".//Facebook Account VIP stylesh Bio 2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق حکومت کا اچانک اہم فیصلہ.

پی ٹی آئی رہنما مسلح افراد کے فائرنگ سے قتل ذرائع ۔