پی ٹی آئی رہنما مسلح افراد کے فائرنگ سے قتل ذرائع ۔

 کشمیر : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ میں زکوٰۃ و عشر کمیٹی کے سابق چیئرمین چوہدری عدالت کو جمعرات کے روز نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔



پولیس کے مطابق واقعہ پنگالی موڑ کے قریب پیش آیا، جہاں چوہدری عدالت عدالت سے واپسی پر اپنے بھتیجے اور ایک دوست کے ہمراہ گاڑی میں جا رہے تھے کہ گھات لگائے حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔


فائرنگ کے نتیجے میں چوہدری عدالت موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ گاڑی میں موجود دیگر دو افراد محفوظ رہے۔ تاہم اس دوران گزرنے والی ایک خاتون اور بچہ بھی گولیوں کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

#HumPti #سنجاوی #سائفر_ایک_حقیقت #Pakistan #PTIofficial #ImranKhan #PtiTigers #ptisinjawi #مذمت_مذمت #sohailafridi

Comments

Popular posts from this blog

"Facebook VIP Account stylesh Bio".//Facebook Account VIP stylesh Bio 2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق حکومت کا اچانک اہم فیصلہ.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز