محکمہ تعلیم ای کہلی کچہری. صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم، ارشد ایوب خان کی ہدایات کے مطابق محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ای کچہری (E-Kachehri)

 محکمہ تعلیم ای کہلی کچہری.

صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم، ارشد ایوب خان کی ہدایات کے مطابق محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ای کچہری (E-Kachehri)


کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

 اس سیشن میں ڈائریکٹر صاحبہ، ڈائریکٹوریٹ کے اعلیٰ افسران اور متعلقہ ضلعی ایجوکیشن آفیسرز بھی شریک ہوں گے۔ جس میں عوام سے براہِ راست گفتگو کریں گے اور درج ذیل امور سے متعلق شکایات و تجاویز سنیں گے: 

1. Pending SNEs

2. PTC teachers Hiring 

3. Provision of Basic Missing facilities (water, washroom, electrification, boundary wall) 

4. School Sanctioned/upgradation

5. Additional Classrooms

6. Availability of Furniture 

 7. Renovation of Examination Hall

8. Illegally occupied Primary, Middle and High schools

10. اور P&D سے متعلق دوسرے مسائل ۔

📅 تاریخ: 13 مئی 2026 (بدھ)

⏰ وقت: دوپہر 12:00 بجے تا 01:00 بجے

آپ اپنی شکایات درج ذیل لنک کے ذریعے بھی جمع کرا سکتے ہیں:

https://forms.gle/ugVJgtPYRp977E2S8



Comments

Popular posts from this blog

ایچی سن کالج لاہور: 100% اسکالرشپ پر داخلے📢 *ایچی سن کالج لاہور: 100% اسکالر

"Facebook VIP Account stylesh Bio".//Facebook Account VIP stylesh Bio 2025

نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) میں ملازمت کے مواقع