ایچی سن کالج لاہور: 100% اسکالرشپ پر داخلے📢 *ایچی سن کالج لاہور: 100% اسکالر

 📢 *ایچی سن کالج لاہور: 100% اسکالرشپ پر داخلے شروع!*


کیا آپ اپنے بچے کا روشن مستقبل پاکستان کے بہترین تعلیمی ادارے میں دیکھنا چاہتے ہیں؟ ایچی سن کالج لاہور نے سیشن 2026 کے لیے گریڈ 6 (بورڈنگ ہاؤس) میں داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ موقع خاص طور پر ان طلبہ کے لیے ہے جو مالی معاونت (Financial Assistance) کے ضرورت مند ہیں۔

📝 *درخواست فارم اور جمع کروانے کی سہولت*

باجوڑ اور گردونواح کے طلبہ کی سہولت کے لیے اب درخواست فارم حاصل کرنا اور جمع کروانا انتہائی آسان ہے۔

درخواست فارم یہاں دستیاب ہیں

*فارم جمع کروانے کی مکمل رہنمائی

رابطہ کریں:*

📍 *باجوڑ پرنٹنگ سروسز (IPS آفس)

پھاٹک، باجوڑ*

🗓️ ضروری معلومات

اہلیت (عمر): تاریخِ پیدائش 1 جون 2015 سے 31 مئی 2016 کے درمیان ہونی چاہیے۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 اپریل 2026

انٹری ٹیسٹ: مئی 2026 میں پشاور سمیت دیگر بڑے شہروں میں منعقد ہوگا۔

داخلے کی بنیاد: داخلہ خالصتاً میرٹ اور مالی ضرورت کی تصدیق پر ہوگا۔

📞 مزید معلومات کے لیے تشریف لائیں

03079053258

Comments

Popular posts from this blog

"Facebook VIP Account stylesh Bio".//Facebook Account VIP stylesh Bio 2025

نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) میں ملازمت کے مواقع