مولانا ادریس پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر حاصل کر لی گئیں، ایک ملزم کی شناخت کر لی گئی۔


 مولانا ادریس پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر حاصل کر لی گئیں، ایک ملزم کی شناخت کر لی گئی۔


شناخت ہونے والا دہشت گرد کالعدم تنظیم کا رکن ہے، مولانا ادریس کے ڈرائیور کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔

مولانا ادریس پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر حاصل کر لی گئیں، ایک ملزم کی شناخت

شناخت ہونے والا دہشت گرد کالعدم تنظیم کا رکن ہے، مولانا ادریس کے ڈرائیور کا بیان قلمبند.

چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر حملہ کرنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔

سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مبینہ حملہ آوروں کی تصاویر بھی حاصل کر لی گئی ہیں، جن میں ایک ملزم کی شناخت کر لی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق شناخت ہونے والا دہشت گرد کالعدم تنظیم کا رکن ہے۔ تفتیشی ٹیم نے مولانا ادریس کے ڈرائیور کا بیان قلمبند کر لیا ہے۔ جائے وقوعہ پر استعمال ہونے والے موبائل ڈیٹا کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

چارسدہ میں معروف عالم دین اور سابق ایم پی اے مولانا ادریس فائرنگ سے جاں بحق

مردان ریجن کے پرانے ہائی پروفائل کیسز کے ملزمان کو تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مولانا ادریس کی گاڑی کا تعاقب کرنے والے مشتبہ افراد کی پروفائلنگ شروع کر دی گئی ہے۔ شناخت ہونے والے دہشت گرد کے کوائف اور مزید ڈیٹا پر کام جاری ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

ایچی سن کالج لاہور: 100% اسکالرشپ پر داخلے📢 *ایچی سن کالج لاہور: 100% اسکالر

"Facebook VIP Account stylesh Bio".//Facebook Account VIP stylesh Bio 2025

نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) میں ملازمت کے مواقع